تازہ تر ین
shareek e hayat
شریک حیات کے انتخاب کیلئے مرد کیسی خواتین کو پسند کرتے ہیں؟ دلچسپ سروے

لندن(نیوزڈیسک) شریک حیات کے انتخاب میں مرد حسن کی بجائے عورت کی ذہانت کو ترجیح دیتے ہیں. ایک حالیہ برطانوی رپورٹ میں یہ انکشاف کیا گیا ہے۔ گزشتہ کئی بار کے سروے نتائج کی برطانوی یونیورسٹی کے سروے نے تصدیق کردی ہے.  ایک بار پھریہ بات سامنے آئی ہے کہ اپنے لائف پارٹنر کا انتخاب مرد ذہانت کی بنیاد پر کرتے ہیں. تاکہ وہ ذمہ دار ماں بن سکے۔ سروے میں شامل ایک پروفیسرکاکہنا ہے کہ عورت کے ظاہری حسن سے نہیں بلکہ ذہانت سے متاثر ہوکر مرد اسے شریک حیات چنتا ہے۔

برطانوی پروفیسر کا کہناتھا کہ جب کسی عورت کی خوبصورتی کی بات ہو تو سروے نتائج کے مطابق مرد پتلی دبلی عورتوں کو نہیں بلکہ ایک حد تک موٹی عورت کو پسند کرتے ہیں. تاکہ وہ ایک صحت مند بچے کو جنم دے سکے۔ مردوں کے نزدیک  صحت مند, نوجوان، اور مستقل جینز کی مالک خواتین کامیاب ترین لائف پارٹنر بنتی ہیں۔ سروے کے مطابق مردوں کا کہنا ہے کہ ذہانت خاتون کی سب سے اہم خوبی ہے جو اسے طویل عرصے تک شریک حیات رکھنے میں مدد گار اور بچوں کی پرورش میں بھی اہم کرداراداکرتی ہے۔