تازہ تر ین
ویڈیو چیٹ ریکارڈ کرکے بلیک میل کرنے والا کیبل انٹرنیٹ آپریٹر جیل میں
ویڈیو چیٹ ریکارڈ کرکے بلیک میل کرنے والا کیبل انٹرنیٹ آپریٹر جیل میں

میاں بیوی کی ویڈیو چیٹ ریکارڈ کرکے بلیک میل کرنے والا کیبل انٹرنیٹ آپریٹر جیل میں

ویڈیو چیٹ ریکارڈ کرکے بلیک میل کرنے والا کیبل انٹرنیٹ آپریٹر جیل میں

ویڈیو چیٹ ریکارڈ کرکے بلیک میل کرنے والا کیبل انٹرنیٹ آپریٹر جیل میں

کراچی میں میاں بیوی کی ویڈیو چیٹ کو ریکارڈ کرکے بلیک میل کرنے والے  کیبل انٹرنیٹ آپریٹر کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی رینجرز نے کراچی میں لوگوں کو بلیک میل کرنے والے ایک کیبل انٹرنیٹ آپریٹر کو گرفتار کیا ہے۔ کیبل انٹرنیٹ آپریٹر  کراچی میں  ایک میاں بیوی کی ویڈیو کال ریکارڈ کر کے  ویڈیو کو  انٹرنیٹ پر اپ لوڈ کرنے کی دھمکی پر  ان سے 20 ہزار  بھتہ وصول کر چکا تھا۔ متاثرہ خاتون کی جانب سے کراچی  رینجرز کو شکایت درج کروانے پر کیبل آپریٹر کو گرفتار کر لیا گیا۔