تازہ تر ین
bridal makeup

فیشن کے رنگ صرف ہمارے سنگ

bridal makeup

فیشن کے رنگ صرف ہمارے سنگ

اپنی شادی کی تیاری ہو یا کسی کی خواتین کو فوراً اپنے میک آپ کی پڑ جاتی ہے۔ کون سا لباس پہنے گی ، کیسا میک آپ کر یں گی کون سا جوتا میچ کرے گا اس لباس سے، وغیرہ وغیرہ۔
پر حد سے زیادہ میک آپ بھی انسان کو خوبصورت بنانے کی بجائے عجیب سا بنا دیتا ہے۔
ہم آپ کو کچھ دلھنوں کے میک آپ دیکھاتے ہیں۔ جو سادگی کے ساتھ ساتھ خوبصورت بھی لگتے ہیں۔
میک آپ ہمیشہ ہلکا ہونا چاہیئے۔ ایک تحقیق کے مطابق اسی فیصد مرد سادگی پسند خواتین کو زیارہ پسند کرتے ہیں۔ اگر میک آپ کیا بھی گیا ہو تو اتنی مہارت سے کیا ہو کہ پتہ نہ چلے کہ میک آپ کیا بھی گیا ہے یا قدرتی حسن ہے۔

 

pakistani bridal

 

002

 

003

 

004

 

005