تازہ تر ین
sanam jung
کون کہتا ہے کہ پاکستان میں حسن نہیں ہے ؟ حسن کی ذندہ مثال صنم جنگ ہیں۔

کون کہتا ہے کہ پاکستان میں حسن نہیں ہے ؟ حسن کی زندہ مثال صنم جنگ ہیں۔

sanam jung

کون کہتا ہے کہ پاکستان میں حسن نہیں ہے ؟ حسن کی ذندہ مثال صنم جنگ ہیں۔

کون کہتا ہے کہ پاکستان میں حسن نہیں ہے ؟ حسن کی زندہ مثال صنم جنگ ہیں۔

بہاول پور (اردو نیوز ڈیسک) کہتے ہیں کہ حسن ہو تو نزاکت آ ہی جاتی ہے۔ اور آج کل کی حسینوں میں تو نزاکت ویسے ہی کوٹ کوٹ کے بھری ہوئی ہے۔ کچھ عرصہ قبل ایک پروگرام “ طارق عزیز شو“ میں یہ سوال پوچھا گیا کہ پاکستان کا حسن یعنی حسین ترین خواتین کہاں کی ہیں توتو فوراً لاہور اور کراچی کا نام دماغ میں آیا پر درست جواب سن کر ہم حیران رہ گئے۔ پنجاب کا وہ علاقہ جو آج کل پسماندہ کہلاتا ہے بہاول پور کا نام آیا۔ کراچی کی ایک ماڈل اور ٹی وی اداکارہ صنم جنگ کی آج کل سوشل میڈیا پر بڑی دھوم ہے۔ جو سادگی سٹائل اور حسن میں اپنی مثال آپ ہیں۔ سو چنے کی بات یہ ہے کہ اگر “طارق عزیز شو “ والی بات ٹھیک ہے تو بہاول پور کا حسن تو دیکھنے کے لائق ہو گا۔

Sanam jung A

صنم جنگ ایک انداز جو کئی دل پھینک لوگوں کی جان کا دشمن ہے۔

 

sanam jung

 

sanam jung

صنم جنگ ایک انداز جو سٹائلش بھی ہے اور زندگی سے بھرپور ہے۔

 

sanam jung

صنم جنگ ایک انداز جو سادگی اور معصومیت میں اپنی مثال آپ ہے۔