تازہ تر ین
بختاور بھٹو زرداری  کے لئے رشتہ آگیا
بختاور بھٹو زرداری کے لئے رشتہ آگیا

بختاور بھٹو زرداری کے لئے رشتہ آگیا؟ پیپلزپارٹی کی اہم شخصیت سرگرم

بختاور بھٹو زرداری کے لئے رشتہ آگیا

بختاور بھٹو زرداری کے لئے رشتہ آگیا

لندن (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کی شعبہ خواتین میں یہ خبر اعلیٰ سطح پر  گردش کر رہی ہے- کہ پیپلزپارٹی میں  بعض حلقے کوشش کر رہے ہیں-  ان کو  بڑی حد تک  کامیابی کی توقع ہے- کہ  بینظیر بھٹو اور آصف زرداری کی صاجزادی بختاور بھٹو زرداری کا رشتہ سابق وزیراعظم سید  یوسف رضاگیلانی کے بیٹے علی قاسم گیلانی سے طے ہو جائے- اور علی قاسم گیلانی بھی  بختاور بھٹو زرداری  کی طرح لندن سے اعلیٰ تعلیم یافتہ ہیں- اور تینوں بھائیوں میں صرف وہی غیر شادی شدہ ہیں۔ قومی اخبارکے مطابق سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی خود بھی خاندانی طورپر بہت مضبوط ہیں- اور سابق صدر آصف علی زرداری سے ان کے اچھے تعلقات بھی ہیں۔ اور ان میں  بعض حلقوں کا تو یہاں تک دعویٰ ہے کہ دونوں سے مثبت اشارے ملے ہیں اور جلد ہی خوشخبری سامنے آنے والی ہے-