تازہ تر ین
فرانس اور بلجیم کا سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق

برسلز(نیوز ڈیسک)فرانس اور بیلجیم نے دہشتگرد حملوں کو روکنے کے لیے سیکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ بیلجیم کے وزیراعظم چارلس مائیکل کہتے ہیں کہ دہشتگردی سے نمٹنا سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ فرانس کے وزیراعظم مانوئل والز نے برسلز میں بیلجیم کے وزیراعظم چارلس مائیکل سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں رہنماوں نے دہشتگرد حملوں کو روکنے کے لیے سیکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔

دونوں ممالک حملوں سے قبل معلومات کے فوری تبادلے اور دستاویزات کی جعل سازی کو روکنے کے لیے بھی اقدامات کریں گے۔ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس میں بیلجیم کے وزیراعظم چارلس مائیکل نے کہا کہ تمام یورپی ممالک کو دہشتگردی کے خطرے کا سامنا ہے اور اس سے نمٹنا سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ فرانسیسی وزیراعظم مانوئل والز کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کا خطرہ پہلے سے زیادہ اور سنگین ہے