تازہ تر ین
وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس

وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت  اعلیٰ سطح کا اجلاس

اسلام آباد(اردو نیوز باکس) وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف، وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان ، مشیر قومی سلامتی ناصر جنجوعہ ،سر تاج عزیز اور سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری سمیت دیگر اعلیٰ حکام شریک ہیں۔

اجلاس میں دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن ضرب عضب اور نیشل ایکشن پلان پر عملدرآمد کے امور پر غور کیا جا رہا ہے۔ علاوہ ازیں اجلاس میں ملکی و قومی سلامتی کے امور اور خطے میں امن کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا جا رہا ہے۔