تازہ تر ین
برطانیہ سعودی عرب کو کیا فراہم کرے گا؟ معاہدہ ہو گیا

لندن برطانوی حکومت نے برطانوی فرموں کو بیرون ملک جاسوسی کے آلات فروخت کرنے کی اجازت دیدی ہے ، برطانوی حکومت ان ملکوں کو ایسا کمپیوٹر پروگرام بھی مہیا کرے گی جس سے لوگوں کے فون آسانی سے سنے یا ٹیپ کئے جا سکتے ہیں اور ان سے الیکٹرونک پیغامات بھی آسانی سے پڑھے جا سکیں گے -برطانوی ۔ذرائع کے مطابق ایسے آلات اور پروگرام پانے والے ملکوں میں سعودی عرب اور مصر شامل ہیں۔
اور اب برطانیہ نے سعودی عرب کو جاسوسی کے آلات کی فراہمی شروع کردی ہے۔ کچھ روز پہلے ہی برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے سعودی عرب کو یہ سامان دیئے جانے پر برطانوی حزب اختلاف کے اراکین کی تشویش کو بے بنیاد قرار دیا تھا ۔ اور ان کے ساتھ ہی ایمنسٹی انٹرنیشنل نے یہ کہا ہے کہ برطانوی حکومت سعودی عرب کوایسے آلات اور پروگرام دے کر ملکی، یورپی و بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کر رہی ہے۔یاد رہے کہ برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے یمن کی جنگ میں برطانیہ کی شرکت کی نفی کی تھی ۔