تازہ تر ین
آسٹریلوی خاتون نے 2 منٹ میں کتنے بچوں کو جنم دے دیا
آسٹریلوی خاتون نے 2 منٹ میں کتنے بچوں کو جنم دے دیا

آسٹریلوی خاتون نے 2 منٹ میں کتنے بچوں کو جنم دیا

آسٹریلوی خاتون نے 2 منٹ میں کتنے بچوں کو جنم دے دیا

آسٹریلوی خاتون نے 2 منٹ میں کتنے بچوں کو جنم دے دیا

آسٹریلیا (اُردو نیوز باکس تازہ ترین ۔ 29 جنوری 2016ء): آسٹریلوی خاتون کٍم ٹوشی نے 2 منٹ میں 5 بچوں کو جنم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی خاتون کٍم ٹوشی 3 بچوں کی ماں ہے- کٍم ٹوشی  نے 2 منٹ میں 5 بچوں کو جنم دیا ہے۔کٍم ٹوشی اس سے قبل دو بیٹیوں اور ایک بیٹے کی ماں تھیں ، کٍم ٹوشی نے 3 بچوں کے بعد  ایک اور بیٹے کی خواہش کی اور   اپنے خاوند کو اپنی خواہش پورا کرنے کے لیے آمادہ کیا۔

لیکن اب  کٍم ایک نہیں بلکہ 5 بچوں کی ماں بن گئی ہے ۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق کٍم نے صرف  دو منٹ میں 5 بچوں کو جنم دیا۔اور مزید بتایا کہ کٍم اور تمام  بچے صحتمند ہیں۔ کٍم ٹوشی ایک فیس بُک بلاگر ہیں اور فیس بُک پر ان کے فالوورز کی تعداد ایک لاکھ سے زائد ہو چکی  ہے۔