تازہ تر ین
مونگ پھلی کاخطرناک ترین مرض میں زبردست فائدہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک )مونگ پھلی کے چند دانے روزانہ کھانے سے کینسر جیسے موزی سے جلد ہونے والی موت سے بچا سکتا ہے۔بین الاقوامی جریدے انٹرنیشنل جرنل آف ایپیڈیمیولوجی میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق. سیکڑوں افراد کے روز مرہ معمولات اور ان کی غذا کے بارے اعداد و شمار کی روشنی میں ماہرین نے رپورٹ مرتب کی. ہالینڈ کی ماسٹر چٹ یونیورسٹی سے منسلک ماہرین نے رپورٹ مرتب کی. جس کے مطابق وہ افراد جو روزانہ کم از کم 10 گرام مونگ پھلی کھاتے تھے ان میں دوسرے لوگوں کے مقابلے میں کینسر اور دل کی بیماریوں کے خدشات کم پائے گئے۔ اس کے علاوہ میوہ کا روزانہ استعمال کرنے والی خواتین میں ذیابطیس کا مرض بھی کم پایا گیا۔ تحقیق کے سربراہ ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ میوہ یا دیگرمیوہ جات میں مختلف وٹامن، فائبر، اینٹی اکسیڈینٹس شامل ہوتے ہیں. جوکہ کینسر اور دل کی بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت پیدا کرتے ہیں۔