تازہ تر ین
بھارت چھوڑنے کا کوئی منصوبہ نہیں بنایا ،عامر خان

ممبئی (نیوز ڈیسک)ملک چھوڑ نے کاکبھی نہیں سوچا. بالی ووڈ کے سپر اسٹار عامر خان نے کہا کہ ایساقدم اٹھانے کا سوچ بھی نہیں سکتا۔ گزشتہ روز ممبئی کے مقامی ہوٹل میں بالی ووڈ میڈیا کے مطابق عامر خان کی فلم ’’رنگ دے بسنتی ‘‘کی 10سالہ تقریب ہوئی جس میں عامر خان کا کہنا تھا کہ بھارت چھوڑنے کا کوئی منصوبہ نہیں بنایا ، ملک سے باہر 2 ہفتے سے زائد نہیں رہ سکتا۔ انہوں نے مزید کہا کہ اپنی بیوی کے ساتھ کی گئیں باتوں کو سب کے سامنے نہیں بتانا چاہیئے۔ عامر خان نے کہا کہ میرے اس بیان سے اگر کسی کی دل عذاری ہوئی ہو تو میں اس سے معافی مانگتا ہوں۔ بھارت میں عدم برادشت کے حوالے ایک پروگرام میں دئیے گئے عامر خان کے بیان پر بھارتی انتہا پسند جماعتوں نے ان کے خلاف زبردست مہم چلائی تھی۔