تازہ تر ین
کتنے فیصد کنواری سعودی لڑکیاں شادی شدہ مردوں سے شادی کیلئے تیار ہیں؟ سروے

جدہ(مانیٹرنگ ڈیسک)ایک فطری خواہش خواتین میں پائی جاتی ہے کہ جس شخص سے ان کی شادی ہو وہ صرف انہی کا ہو کر رہے مگر سعودی عرب میں ایک سروے میں حیران کن طور پر یہ بات سامنے آئی ہے پہلے سے شادی شدہ مرد کے ساتھ61فیصد یونیورسٹی کی طالبات شادی کرنے کو ترجیح دیتی ہیں۔یہ سروے ”شہزادی نورا یونیورسٹی“ میں کیا گیا طلبہ نے ٹوئٹر پر جس کے نتائج شیئر کیے۔ یونیورسٹی کی طالبات سے سروے میں سوال کیا گیا ہے کہ کیا تم کسی شادی شدہ مرد سے شادی کرنے کو ترجیح دو گی؟ 61فیصد طالبات نے جواب میں کہا کہ ہاں وہ شادی شدہ مرد کے ساتھ شادی کرنے کو ترجیح دیں گے جبکہ 30فیصد لڑکیوں نے انکار کیا۔ 9فیصد لڑکیوں نے سوال کا کوئی جواب نہیں دیا۔