تازہ تر ین
15کلو سونا پہنے سرعام گھومتا ھوا انوکھا سادھو
15کلو سونا پہنے سرعام گھومتا ھوا انوکھا سادھو

بھارت :15کلو سونا پہنے سرعام گھومتا ھوا انوکھا سادھو

sidho

15کلو سونا پہنے سرعام گھومتا ھوا انوکھا سادھو

ممبئی(اُردو نیوز باکس)بھارت میں ایک ہندو سادھو تین کروڑ روپے مالیت کا سونا پہن کر سر عام گھومتا پھرتا رہتا  ہے ،یہ بھارت کے شہر دہلی کا ایک بزنس مین سدھیر کمارجو سنیاس کے بعد ہندو سادھو بن گیا،53 سال کا یہ ہندو سادھو گولڈن بابا کہلاتا ہے ،اور اس کی وجہ سے سونا  پہن کر وہ سرعام گھومتا ہے۔ہندو سادھو کے چیلوں کے مطابق گولڈن بابا ساڑھے پندرہ کلووزنی سونے کے زیوارت پہنتا ہے اور  جن کی مالیت تقریبا تین کروڑ بھارتی روپے ہے۔ہندو سادھو کے 25 چیلے ان کی حفاظت کرتے ہیں ، اور ان محافظوں کے مطابق گولڈن بابا مذہبی رسومات کی ادائیگی کے دوران بھی یہ زیوارت نہیں اتارتے۔