تازہ تر ین
fashion
طویل گھیرے دار قمیصوں کے رواج

طویل گھیرے دار قمیصوں کے رواج

fashion

طویل گھیرے دار قمیصوں کے رواج

طویل گھیرے دار قمیصوں کے رواج

منفرد تراش خراش اورمختلف رنگوں کے لباس انسان کو جاذب نظر بناتے ہیں اور اسے انفرادیت دیتے ہیں۔ ملبوسات پر کی جانے والی ڈیزائننگ لباس کو نیا انداز اور انوکھی خوب صورتی عطا کر تی ہے۔

طویل گھیرے دار قمیصوں کے رواج
یہی ماجرا طویل گھیرے دار قمیصوں کے رواج کا ہے، جو خواتین کو اتنا پسند آیا ہے کہ اس پر نقش ونگار کے طرح طرح کے تجربے کیے جا رہے ہیں۔ اس کے ساتھ چوڑی دار پاجامے خاصے مقبولیت حاصل کر رہے ہیں۔

طویل گھیرے دار قمیصوں کے رواج
مختلف رنگوں کو اپنا پیراہن کرکے خوش لباسی کے ذوق کی تسکین کی جا رہی ہے۔ یہ قمیصیں ماضی میں بے حد مقبول رہنے والے ملبوسات کی یاد دلاتی ہیں، تب ہی اس لباس کو ہمارے سماج میں اس قدر بھرپور قبولیت عطا ہوئی ہے۔

طویل گھیرے دار قمیصوں کے رواج
لباس تن کو ڈھانپتا اور سرد وگرم سے بچاتا ہی نہیں، یہ ہماری سماجی اقدار کا عکاس بھی ہے اور شخصیت کو جاذبیت، دل کشی اور نیاپن بھی عطا کرتا ہے۔

طویل گھیرے دار قمیصوں کے رواج
لانگ شرٹ کا جہاں پرانے دور میں فیشن پسند کیا جاتا تھا آج بھی لوگ اس فیشن میں اتنے ہی جاذب نظر آتے ہیں۔

طویل گھیرے دار قمیصوں کے رواج