تازہ تر ین
فلم ’صنم تیری قسم‘کے لیے ماوراحسین نے 21گھنٹے ٹب میں گزار دیئے ۔

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی ڈراموں سے شہرت پانیوالی اداکارہ ماوراحسین نے پانچ فروری کو ریلیز ہونیوالی اپنی فلم ’صنم تیری قسم‘کے لیے سردھڑ کی بازی لگادی اور فلم کے ڈائریکٹر نے انکشاف کیاہے کہ اداکارہ نے فلم کے ایک گانے کی شوٹنگ کے لیے تقریباً 21گھنٹے ٹب میں گزار دیئے ۔
صنم تیری قسم کے پہلے کور فوٹومیں ہرشوردھن رانے کے قریب ماوارحسین کو ایک ٹب میں دیکھاجاسکتاہے جو کہ فلم میں ہیرو کا کردار اداکررہے ہیں ۔ میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے فلم کے ڈائریکٹرز نے کہاکہ وہ جب کیپ ٹاﺅن میں ’تیراچہرہ‘ گانے کی شوٹنگ کررہے تھے تو ماوراحسین نے ٹب میں 21گھنٹے گزار دیئے اور نہایت عمدہ مناظر عکس بندکرائے ۔
فلم کے ڈائریکٹرزکا یہ بھی کہنا تھا کہ ماوراحسین کے اس طرح کام کرنے سے حیرت ہوئی ، عمومی طورپر انڈسٹری میں نئے آنیوالے سٹارز مسلسل دن رات کام کرنے سے گھبراتے ہیں لیکن ماورا نے یہ سب کچھ نہایت کامیابی کیساتھ کیا۔