تازہ تر ین
لڑکی قبر میں زندہ ہو گئی

لڑکی قبر میں زندہ ہو گئی

لڑکی قبر میں زندہ ہو گئی

لڑکی قبر میں زندہ ہو گئی

ہونڈرس ( نیوز ڈیسک) ہونڈرس کے ایک خاندان والے قبر سے اپنی نوجوان لڑکی کی آواز سن کے دوڑے قبر کھودی مگر لڑکی مردہ حالت میں ملی۔ تفصیلا ت کے مطابق جب لڑکی کا تابوت کھولا گیا تو وہ بے حس و حرکت تھی اس کا جسم بھی ٹھنڈا تھا۔ مگر اس کے باوجود اسے ڈاکٹر کے پاس دوبارہ لے جایا گیا۔ ڈاکٹر نے اسے مردہ قرار دے دیا۔ لڑکی کے گھر والوں کو یقین ہے کہ پہلی بار جب لڑکی کو دفنایا گیا تو زندہ تھی ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دینے میں جلدی سے کام لیا۔ لڑکی کے گھر والوں کا کہنا ہے کہ تابوت کا منہ دیکھنے والا شیشہ بھی ٹوٹا ہوا تھا اور اس لڑکی کی انگلی پر نیل بھی پڑا ہوا تھا۔