تازہ تر ین
بولڈ اداکارہ سنی لیون شہوت انگیز مناظر

بولڈ اداکارہ سنی لیون شہوت انگیز مناظر

بولڈ اداکارہ سنی لیون شہوت انگیز مناظر

بولڈ اداکارہ سنی لیون شہوت انگیز مناظر

بولڈ اداکارہ سنی لیون شہوت انگیز مناظر

نئی دہلی (نیوزڈیسک) بولڈ اداکارہ سنی لیون شہوت انگیز مناظرفلموں میں  فلمبند کرانے کے حوالے سے خاصی شہرت رکھتی ہیں۔رپورٹ کے مطابق اداکارہ کی نئی آنے والی فلم ”مستی زادے“کا ٹریلر دیکھنے والوں کی تعداد10ملین سے تجاوز کر گئی ہے۔اداکارہ نے فلم کے ٹریلر کی پسندیدگی کیلئےپرستاروں کی جانب سے   ٹویٹر پر انکا شکریہ ادا کیا۔ ”مستی زادے“ میں سنی لیون ڈبل کردار ادا کر تی نظر آئیں گی۔ سنی لیون للی کے کردار میں ایک معصوم لڑکی جبکہ لیلا کے کردار میں ہاٹ نظر آئیں گی۔ للی کا کردار انکی حقیقی زندگی کا عکاس ہےیہ کہنا ہے اداکارہ کا ۔ مستی زادے میں سنی لیون کے ساتھ تشار کپور اور ویر داس نے نمایاں کردار ادا کیا ہے۔سنی لیون کی مستی زادے رواں سال29جنوری کو نمائش کیلئے پیش کی جائے ۔ سنی لیون کے فین بڑی شدت سے اس فلم کا انتظار کر رہے ہیں۔