تازہ تر ین
وجود زن سے کائنات میں رنگ

وجود زن سے کائنات میں رنگ

fashionpk

وجود زن سے کائنات میں رنگ

وجود زن سے کائنات میں رنگ۔ کوئی شک نہیں دنیا کی رنگینیاں خواتین سے ہیں۔ مرد حضرات کا سب سے زیادہ خرچ خواتین کے اوپر ہی ہوتا ہے۔ جیسے جیسے موسم بد لتا ہے خواتین کے لباس میں بھی تبدیلیاں آنا شروع ہو جاتی ہیں۔ سردیوں کے فیشن کی بات کریں تہ آج کل اوپن فراک خواتین کی نگاہوں کے مرکز ہوتے ہیں آج کل فیشن جو اوپن فراک کا ہے۔ اوپن فراک کی بہت ساری ورائٹی مارکیٹ میں آ چکی ہے۔ جو سردیوں کے موسم کے ختم ہونے تک باقی رہے گی۔ ہر خاتون کی یہ کوشش ہوتی ہے کہ وہ سب سے منفرد نظر آئے۔
اور ان کی اس کوشش میں دوکان داروں کے وارے نیارے ہو جاتے ہیں۔ مارکیٹ میں آنے والی ہر نئی چیز کے من پسند ریٹ وصول کرتے ہیں۔ جازب نظر آنے کی کوشش میں خواتیین پیسوں کی پروا نہیں کرتیں۔