تازہ تر ین
فلم سٹار اداکارہ نرگس فخری ایک خوبصورت امریکی اداکارہ ہیں

فلم سٹار اداکارہ نرگس فخری ایک خوبصورت امریکی اداکارہ ہیں

 فلم سٹار اداکارہ نرگس فخری ایک خوبصورت امریکی اداکارہ ہیں

فلم سٹار اداکارہ نرگس فخری ایک خوبصورت امریکی اداکارہ ہیں

اسلام آباد ( یو این بی ) فلم سٹار اداکارہ نرگس فخری ایک خوبصورت امریکی اداکارہ ہیں جنہوں نےاپنے کیرئیر کا آغاز بالی ووڈ کی فلم راک سٹار سے کیا۔ آج کل پاکستان میں ایک اخبار میں نجی موبائل کمپنی کے اشتہار کی وجہ سے موضوع بحث بنی ہوئی ہیں۔ 2011 میں شروع کرنے والی نر گس فخری کو اس ایڈ کی وجہ سے کوئٹہ میں بہت یاد کیا جا رہا ہے۔ ۔ 20 دسمبر کو جنگ اخبار پر شائع ہونے والی نرگس فخری کے پوز پر جہاں بہت سے تجزیہ نگاروں نے اعتراض اٹھایا۔

وہاں کچھ لوگ نرگس فخری کی حمایت میں بھی اتر آئے۔ احمد قریشی نے اپنے پروگرام میں اس پوز کا تذکرا کیا۔ اور اسے خوش آئند قرار دیا۔ان کا کہنا تھا کہ روزانہ40 50 سیاست دانوں کے چہرے دیکھ دیکھ کر ہم اُکتاچکے ہیں۔ یہ ایک اچھی تبدیلی ہے کہ کچھ نیا دیکھنے کو ملا ہے۔ عوام بھی تبدیلی چاہتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں اس کو تنقید کا نشانہ نہیں بناوں گا۔ ساتھ ساتھ یہ بھی بتایا کہ فیس بک پر کسی شخص نے اس بات پر اعتراض بھی اٹھایا کہ جب اخبار کے ہر شہر کے ایڈیشن میں یہ تصویر چھپی ہے تو کوئٹہ والے ایڈیشن میں کیوں نہیں۔ یہ بلوچستان کے ساتھ ایک بار پھر زیادتی کی گئی ہے۔
کوئٹہ ایڈیشن کو کیوں نظر انداز کیا گیا ہے۔ ابھی اس بات پر تبصرہ ابھی جاری تھا کہ ایک اور نجی موبائل کمپنی نے نرگس فخری کے مقابلے میں اپنے ایک اداکار کو اُسی پوز میں اُتارا ہے۔ عوام اس پوز کو لے کر خوب انجوائے کر رہی ہے۔ مگر اس پر بھی کوئٹہ والے اعتراض اُٹھا رہے ہیں کہ ہمارے ایڈیشن پر ایک بار پھر اس پوز کو نظر انداز کیا گیا ہے۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ نرگس فخری ایک سٹائلش اداکارہ ہیں جن کی خوبصورتی کی مثال نہیں ملتی۔