تازہ تر ین
قیلولہ کریں اور دماغی صلاحیت کو بٹھا ئیں۔

قیلولہ کریں اور دماغی صلاحیت کو بٹھا ئیں۔

قیلولہ کریں اور دماغی صلاحیت کو بٹھا ئیں۔

قیلولہ کریں اور دماغی صلاحیت کو بٹھا ئیں۔

قیلولہ کرنا دوپہر کو کھانا کانے کے بعد تھوڑی دیر سو جانے کو کہتے ہیں۔ یہ ہمارے نبی کریم کی سنت بھی ہے۔
صدیوں کی تحقیق کے بعد یہ بات ثابت ہو چکی ہے کہدوپہر میں کھانے کے بعد کچھ دیر سو لینے سے  صحت کے لیے بہت مفید ہے۔ ایک بار سو کر دوبارہ اٹھنے سے انسان دوبارہ فریش ہو جاتا ہے۔ نبیّ کریم کا ارشاد ہے کہ قیلولہ کیا کرو یعنی دوپہر میں کھانے کے بعد کچھ دیر سو لیا کرو کیونکہ شیطان قیلولہ نہیں کرتا۔ حال یہ میں چین کی ایک کمپنی نے اپنے ملازمین کو دوپہر کے کھانے کے بعد ادھا گھنٹہ آرام کرنا لازمی قرار دیا ہے۔ کمپنی کے مالک کا کہنا ہے اس سے ملازمین کی پرفارمنس بہتر ہوتی ہے اور وہ فریش ہونے کے بعد بہتر طریقے سے کام سرانجام دے سکتے ہیں۔ اس سے کمپنی کی پیداوای صلاحیت میں 30 فیصد اضافہ رکارڈ کیا گیا ہے۔ افسوس کہ 1400 سال پہلے ہمارے نبیّ نے جو طریقہ بتایا ہے غیر مسلم اس پر تحقیق کر کے فائدہ اٹھا رہے ہیں۔ لیکن ہم اس پر توجہ نہیں دیتے۔ دوپہر میں کھانے کے بعد کچھ دیر سو لینے سے نہ صرف ذہنی طور پر ایکٹو ہوتا ہے بلکہ جسمانی طور پر بھی بندہ فٹ رہتا ہے۔