9 سالہ بچے کے 300 دانت: فلپائن

9 سالہ بچے کے 300 دانت: فلپائن

9 سالہ بچے کے 300 دانت: فلپائن

9 سالہ بچے کے 300 دانت: فلپائن

منیلا(نیوز ڈیسک) فلپائن میں 9سال ایک بچے کے300 دانت اسے بری طرح ستارہے تھے جنہیں ایک طویل آپریشن کے بعد نکال کر اسے معمولاتِ زندگی کے قابل بنایا گیا ہے۔

جان کرس نامی فلپائنی بچہ ’’ہاپر ڈونٹیا‘‘ کے مرض میں مبتلا ہے جس سے اس کے منہ میں دانتوں کے حاشیوں کے علاوہ اس کے تالو اور دیگر جگہوں پر دانت تھے جن سے وہ بہت پریشان تھا یعنی اس کا منہ دانتوں سے بھرا ہوا تھا۔ جب وہ 2 سال کا تھا کہ اس وقت اس کے منہ میں50 دانت تھے۔ 5 برس کی عمر میں اس کے ایکسرے میں 150 کے قریب دانت دکھائی دئیے جو اگلے 4 سال میں بڑھتے بڑھتے 300 کے قریب جا پہنچے اور یوں وہ ہر روز مشکلات کا شکار ہوتا گیا۔+

9 سالہ بچے کے 300 دانت: فلپائن

9 سالہ بچے کے 300 دانت: فلپائن

 

بچے کو اس مشکل سے نجات دلانے کےلیے 40 دانت پہلے آپریشن سے اس کے نکال کر الگ کیے گئے جب کہ مزید 7 آپریشن کرنا ہوں گے تمام اضافی دانتوں کو نکالنے کے لیے۔

 

9 سالہ بچے کے 300 دانت: فلپائن

 

ماہرین کے مطابق دنیا کی تقریبا 4 فیصد آبادی ہائپرڈونٹا کی شکار ہوتی ہے جب کہ مردوں میں اس کی شرح خواتین سے دُگنا ہوتی ہے۔